Updated: Sunday February 17, 2013/AlAhad
Rabi' Thani 07, 1434/Ravivara
Magha 28, 1934, at 01:38:55 PM
اشتہار
نیلام عام
بعدالت
جناب
بعنوان:-
بنام:-
تفصیل زر
ڈگری: |
555.00 |
|
مارک اپ: |
899.90 |
|
خرچہ
مقدمہ: |
333.33 |
|
ٹوٹل: |
1,788.23 |
|
ادائیگی
تا حال: |
500.00 |
کوئی
نہیں |
بقایا
قابل وصولی: |
1,288.23 |
|
تفصیل
جائیداد
شیڈول
نیلام
چسپانگی
اشتہار نیلام
عام در عدالت:
چسپانگی
اشتہار نیلام
عام برموقع مع
منادی:
نیلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بر موقع:
شرائط
نیلام
1.
سرکاری
بولی /ریزرو
پرائس مبلغ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہو گی۔ اس سے
کم قابل قبول
نہ ہو گی۔
2.
نیلام
میں حصہ لینے
سے قبل ہر
بولی دہندہ کو
مبلغ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روپے رز ضمانت
کورٹ آکشنر کے
پاس جمع
کروانے ہوں
گے،جو کہ
ناکام بولی
دہندہ کو
نیلامی کے اختتام
پر واپس کر
دیئے جائیں گے۔
3.
سب
سے زیادہ بولی
دہندہ کے نام
نیلام ختم کیا
جائے گا۔
4.
کامیاب
بولی دہندہ زر
نیلام کا ¼ حصہ
فوری طور پر
نیلام کنندہ
کو ادا کرے
گا۔ بصورت
دیگر جائیداد
دوبارہ نیلام
کر دی جائیگی،
اور ایسے بولی
وہندہ کا زر
ضمانت ضبط
متصور ہو گا۔
5.
بقیہ
زر نیلام
کامیاب بولی
دہندہ پندرہ
دن کے اندر
اندر فاضل
عدالت میں جمع
کرائے گا۔ عدم
ادائیگی کی صورت
میں عدالت کو
اختیار حاصل
ہو گاکہ دہ
٪25جمع شدہ رقم
سے اخراجات
نیلام وضع کرے
اور جائیداد
دوبارہ نیلام
کر دے۔ اگر
جائیداد
سابقہ بولی سے
کم رقم پر
نیلام ہو گی
تو یہ فرق اس
رقم سے پورا کیا
جائے گا۔
6.
نیلام
کی ختمی
منظوری فاضل
عدالت دے گی۔
تاہم فاضل
عدالت کو پورا
اختیار حاصل
ہے کہ وہ کوئی
بھی بولی
منظور یا نا منظور
کرنے کی
وجوہات ظاہر
نہ کرے۔
7.
زیر
دستخطی بغیر
وجہ بتائے
بولی یا نیلام
منسوخ کرنے کا
اختیار رکھتا
ہے۔
8.
زیر
دستخطی اپنی
مرضی سے بولی
بڑھائےگا۔کوئی
بھی تنازعہ
بابت بولی اگر
اٹھایاگیا تو
نیلام دوبارہ
ہو سکتا ہے۔
تفصیلات
جائیداد جو کہ
شیڈول میں دی
گئی ہیں، بمطابق
اطلاع درست
ہیں۔ نیز دیگر
شرائط موقع پر
سنائی جائیں
گی۔مزید
معلومات کے
لئے کورٹ آکشنر
یا بنک مینیجر
سے رابطہ
کریں۔
المشتھر:
جج بینکنگ
کورٹ نمبر 3،
فیڈرل کورٹس
بلڈنگ، باالمقابل
جی۔پی۔او،
شاہراہ
قائداعظم،
لاہور۔
ناصر
نذیر بٹ،
ایڈووکیٹ/کورٹ
آکشنر، 122،
لائرز
چیمبرز، فرشی
منزل، ضلع
کچہری،
لاہور۔
موبائل
فون نمبر: 4624079-0321
Go to Index | LL. B. – I
| LL. B. –
II | LL. B. – III | LL. B. Directory | Home