Updated: Sunday February 17, 2013/AlAhad
Rabi' Thani 07, 1434/Ravivara
Magha 28, 1934, at 01:22:34 PM
بعدالت جناب نذیر
احمد صاحب،
عدالت دیوانی،
ایل۔ڈی۔اے
کمپلیکس،
کورٹ سٹریٹ،
لاہور
کورٹ
فیس
محمد
شریف وغیرہ -
بنام -
سمٹ بنک
لمیٹڈ
منجانب:
سمٹ بنک
لمیٹڈ، دعویٰ یا
جرم: دعویٰ
برائے
استقرار حق و
حکم دوامی
باعث
تحریر آنکہ
مقدمہ
مندرجہ عنوان
بالا میں اپنی
طرف سے واسطے
پیروی و
جوابدہی
(برائے پیشی
یا تصفیہ
مقدمہ) ناصر
نذیر بٹ،
وکیل عدالت
عظمیٰ، 122، ضلع
کچہری، لاہور
و 47-D/2،
اسلام سٹریٹ
5، کرنال
پورہ، شاہ
کمال، نزدمسجد
اوقاف،اچھرہ،لاہور،
ایڈووکیٹ
عدالت
عظمیٰ۔عدالت
عالیہ۔ممبر
ڈسٹرکٹ بار
ایسوسی ایشن،
کے لئے حسب
ذیل شرائط پر
وکیل مقرر کیا
ہے کہ میں ہر
پیشی پر خود
یا بذریعہ
مختار خاص رو
برو عدالت
حاضر ہوتا
رہوں گا اور
بر وقت پکارے
جانےمقدمہ،
وکیل صاحب
موصوف کو
اطلاع دوں دے
کر حاضرعدالت
کروں گا۔ اگر
پیشی پر مظہر
حاضر نہ ہوا
اور مقدمہ
میری وجہ سے
کسی طور پر
میرے خلاف ہو
گیا تو صاحب
موصوف اس کے
کسی طور پر
زمہ دار نہ
ہوں گے۔ نیز
وکیل صاحب
موصوف صدر
مقام کچہری کے
علاوہ کسی جگہ
یا کچہری سے
اوقات سے پہلے
یا پیچھے یا
بروز تعطیل
پیروی کرنے کے
ذمہ دار نہ
ہوں گے، اور
مقدمہ کچہری
کے علاوہ کسی اور
جگہ سماعت
ہونے پر یا
بروز تعطیل یا
کچہری کے
اوقات کے آگے
پیچھے پیش
ہونے پر مظہر
کو کوئی نقصان
پہنچےتو اس کے
ذمہ دار یا اس
کے واسطے کسی
معاوضہ کے ادا
کرنے یا
مختانہ کے
واپس کرنے کے
بھی صاحب
موصوف ذمہ دار
نہ ہوں گے۔
مجھ کو کل
ساختہ
پرداختہ صاحب
موصوف نے مثل
کردہ ذات
منظور و مقبول
ہو گا اور
صاحب موصوف کو
عرضئ دعویٰ یا
جواب دعویٰ و درخواست
اجرائے ڈگری و
نظر ثانی اپیل
نگرانی و ہر
قسم درخواست
پر دستخط و
تصدیق کرنے کا
بھی اختیار ہو
گا۔ اورکسی
حکم یا ڈگری
کرانے اور ہر
قسم کا روپیہ
وصول کرنے اور
رسید دینے اور
داخل کرنے اور
ہر قسم کے
بیان دینے اور
اس پر ثالثی و
راضی نامہ و
فیصلہ بر حلف
کرنے، اقبال
دعویٰ دینے کا
بھی اختیار ہو
گا اور بصورت
جانے بیرون
جات از کچہری
صدر اپیل و
برآمدگی
مقدمہ یا
منسوخی ڈگری
یکطرفہ
درخواست حکم
امتناعی یا
قرقی یا
گرفتاری قبل
از گرفتاری و
اجرائے ڈگری
بھی صاحب
موصوف کو بشرط
ادائیگی
علیحٰدہ
مختانہ پیروی
کا اختیار ہو گا۔
اور بصورت
ضرورت صاحب
موصوف کو یہ
بھی اختیار ہو
گا کہ مقدمہ
مذکور یا اس
کے کسی جزو کی
کاروائی کے یا
بصورت اپیل
کسی دوسرے
وکیل یا بیرسٹر
کو اپنی بجائے
یا اپنے ہمراہ
مقرر کریں اور
ایسے قانون کو
بھی ہر امر
میں وہی اور
ویسے ہی
اختیارات
حاصل ہوں
گےجیسے صاحب موصوف
کو حاصل ہیں،
اور دوران
مقدمہ جو کچھ
ہرجانہ التوا
پڑے گا وہ
صاحب موصوف کا
حق ہو گا۔ اگر
وکیل صاحب
موصوف کو پوری
فیس تاریخ
پیشی سے پہلے
ادا نہ کروں
گا تو صاحب
موصوف کو پورا
اختیار ہو گا
کہ وہ مقدمہ
کی پیروی نہ کریں
اور ایسی صورت
میں میرا کوئی
مطالبہ کسی قسم
کا صاحب موصوف
کے بر خلاف
نہیں ہو گا۔ لہذٰا
وکالت نامہ
لکھ دیا ہے کہ
سند رہے۔ مورخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2013۔ مضمون
وکالت نامہ سن
لیا ہے اور
اچھی طرح سمجھ
لیا ہے اور
منظور ہے۔
ناصر
نذیر بٹ چوہدری
جواد رسول
بسراء محمد
مسنجف ریاض نطام
الدین خان
بعدالت جناب
حامد حسین
صاحب،
ایڈیشنل سیشن
جج، شیشن
کورٹس
کمپلیکس،
لاہور
وکالت
نامہ فوجداری
کورٹ
فیس
عمر
قیوم بٹ- بنام
- سہیل
افضل
منجانب:
عمر قیوم بٹ،
دعویٰ
یا جرم: درخواست
برائے چاک کئے
جانے پرچہ
مقدمہ
نمبر ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ، بنام ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جرم
زیر دفعہ ـــــــــــــــــــــــــــــــ، تاریخ
حاضری ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پولیس
سٹیشن ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باعث
تحریر آنکہ
مقدمہ
مندرجہ عنوان
بالا میں اپنی
طرف سے واسطے
پیروی و
جوابدہی اور
دیگر کاروائی
متعلقہ
-------------------------------------بمقام
------------------------------- کے
واسطے ---------------------------------------------------کو
مقرر کیا جاتا
ہے کہ ساختہ
پرداختہ ------------------------------------
صاحب موصوف کا
منظور اور
قبول ہو گا۔ نیز
صاحب موصوف کو
یہ بھی اختیا
ر ہے کہ کسی
دوسرے ----------------------------------
کو لے جائے،
اپنے یا اپنے
ساتھ اپنے کسی
جزو کاروائی
مقدمہ ---------------------------- بالا
ڈسٹرکٹ/ایڈیشنل
مجسٹریٹ یا
ڈسٹرکٹ جج صاحب
بہادر و سیشن
جج صاحب بہادر
یا ہائیکورٹ،
عدالت عالیہ،
لاہور اور اس
کا بھی ساختہ
پرداختہ
منظور اور
قبول ہو گا۔
لہذٰا یہ سند
تحریر کر دی
ہے۔
العبد
ناصر
نذیر بٹ چوہدری
جواد رسول
بسراء محمد
مسنجف ریاض نطام
الدین خان
Go to Index | LL. B. – I
| LL. B. –
II | LL. B. – III | LL. B. Directory | Home